Lecturer Urdu Past Papers and Syllabus

Urdu Lecturer Past Paper dated 25-04-2024 by SPSC

Urdu Lecturer Past Paper dated 25-04-2024 by SPSC: 50 multiple-choice questions. Take it online with instant scoring and a full answer review.

Compiled from Lecturer Urdu past papers.

  1. Q1. When was Indus Water Treaty signed?

    • A. September 19, 1950
    • B. September 19, 1960
    • C. September 19, 1965
    • D. September 19, 1973
  2. Q2. What is the height of K2 (Godwin Austin), second highest mountain of world?

    • A. 8,511 meters (27,923 feet)
    • B. 8,611 meters (28,251 feet)
    • C. 8,848 meters (29,029 feet)
    • D. None of these
  3. Q3. Diamond is allotropic form of?

    • A. Carbon
    • B. Hydrogen
    • C. Oxygen
    • D. Aluminum
  4. Q4. Greenwich is located in ____?

    • A. France
    • B. Finland
    • C. Germany
    • D. England
  5. Q5. Who becomes the first female Judge of the Supreme Court of Pakistan?

    • A. Justice Ayesha Malik
    • B. Justice Syeda Tahira Safdar
    • C. Justice Ashraf Jahan
    • D. None of these
  6. Q6. Which device converts chemical energy into electrical energy?

    • A. Generator
    • B. Battery
    • C. Modem
    • D. Electric Motor
  7. Q7. What game is called the “Sports of Kings”?

    • A. Bridge
    • B. Tennis
    • C. Chess
    • D. Golf
  8. Q8. Which Secretary General of United Nations visited Larkana Sindh during the rain emergency?

    • A. Kofi Annan
    • B. Kurt Waldheim
    • C. Banki Moon
    • D. Antonio Guterres
  9. Q9. Which is the major Kharif crop of Pakistan?

    • A. Maize
    • B. Wheat
    • C. Gram
    • D. All of these
  10. Q10. Who was awarded a Royal Gold Medal for Architecture by Royal Institute of British Architects?

    • A. Nayyar Ali Dada
    • B. Yasmeen Larri
    • C. Kausar Bashir Ahmed
    • D. Habib Fida Ali
  11. Q11. مثنوی سحرالبیان کا سب سے فعال کردار کونسا ہے؟

    • A. بدر منیر
    • B. نجم النساء
    • C. شہزادہ بے نظیر
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  12. Q12. قصیدہ کس صنف کے طرزِ پر لکھا جاتا ہے؟

    • A. مرثیہ
    • B. غزل
    • C. مثنوی
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  13. Q13. سوز و گداز، رزم و بزم کس صنف شاعری کی خصوصیات ہیں؟

    • A. مرثیہ
    • B. غزل
    • C. قصیدہ
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  14. Q14. جدیدیت کی فکری بنیادوں میں کس فلسفے کا خاص کردار ہے؟

    • A. وجودیت
    • B. وحدت الوجود
    • C. مارکیت
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  15. Q15. حالی کے نزدیک کون سی صنف سخن سب سے زیادہ کارآمد ہے؟

    • A. نظم
    • B. قصیدہ
    • C. رباعی
    • D. مثنوی
  16. Q16. مناجات بیوہ کی صنفی حیثیت کیا ہے؟

    • A. مرثیہ
    • B. قصیدہ
    • C. کہانی
    • D. نظم
  17. Q17. شعر کے حروف کی حرکات و سکنات کے لحاظ سے بحر کے حروف کے ساتھ مطابقت پیدا کرنا ادبی اصطلاح میں کیا کہلاتا ہے؟

    • A. تلمیح
    • B. تقطیع
    • C. مطلع
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  18. Q18. تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا۔ یہ کس طرح کا جملہ ہے؟

    • A. ماضی شرطیہ
    • B. ماضی بعید
    • C. ماضی حلفیہ
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  19. Q19. سرمایہ دارانہ نظام کا مخالفت کرنے والی علامہ اقبال کی پہلی نظم کون سی تھی؟

    • A. خضر راہ
    • B. بانگِ درا
    • C. شعاع امید
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  20. Q20. کس شاعر نے سب سے پہلے اپنے دیوان کو حروف تہجی کے ساتھ جمع کیا؟

    • A. ولی دکنی
    • B. قلی قطب شاہ
    • C. علامہ اقبال م
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  21. Q21. مغربی تنقید میں علویت کا نظریہ کس کا ہے؟

    • A. لانجائنس
    • B. ارسطو
    • C. سڈنی
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  22. Q22. نظم کی اس ہیئت کو کیا کہتے ہیں جس میں وزن تو ہو مگر قوافی کا اہتمام نہ کیا گیا ہو؟

    • A. آزاد نظم
    • B. پابند نظم
    • C. نثری نظم
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  23. Q23. اردو کا فردوسی کسے کہا جاتا ہے؟

    • A. مولانا الطاف حسین حالی
    • B. مولانا ظفر علی خان
    • C. علامہ اقبال
    • D. حفیظ جالندھری
  24. Q24. کس نقاد نے داغ دہلوی کو زبان کے حوالے سے شکسپیئر کے درجے کا شاعر بتایا ہے؟

    • A. رشید حسن
    • B. حسن عسکری
    • C. فراق گورکھپوری
    • D. قاضی عبدالودود
  25. Q25. علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں کس صنف نظم کو سب سے زیادہ برتا ہے؟

    • A. ترکیب بند
    • B. غزل
    • C. مثنوی
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  26. Q26. سر سید احمد خان کا پرچہ علی گڑھ انسٹیٹیوٹ گزٹ کس زبان میں شائع ہوتا تھا؟

    • A. اردو اور انگریزی
    • B. اردو
    • C. انگریزی
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  27. Q27. تحقیق اور تدوین کی اصلاح میں مخطوطہ سے کیا مراد ہے؟

    • A. پرانا خط
    • B. خطوط کا مجموعہ
    • C. قلمی غیر مطبوعہ نسخہ
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  28. Q28. فرہنگ تلفظ کس کی مولف کردہ لغت ہے؟

    • A. ڈاکٹر جمیل جالبی
    • B. شان الحق حقی
    • C. غالب
    • D. انعام الحق
  29. Q29. تحقیق و تدوین کی اصطلاح میں تسوید سے کیا مراد ہے؟

    • A. کسی کتاب کی تالیف کرنا
    • B. کسی کتاب کا پہلا مسودہ لکھنا
    • C. کسی متن پر حاشیہ چڑھنا
    • D. کئی کتا بوں کا موازنہ کرکے رائے قائم کرنا
  30. Q30. وزن، بحر اور تقطیع کا فن کیا کہلاتا ہے؟

    • A. علم بدیع
    • B. علم نحو
    • C. علم صرف
    • D. علم عروض
  31. Q31. ایسی نظم جس کے ہر بند میں مصرع یا شعر چار بار دہرایا جائے، اصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟

    • A. ترجیع بند
    • B. ترکیب بند
    • C. مخمس
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  32. Q32. ٹکسالی زبان کیا مراد ہے؟

    • A. فصیح، مستند زبان
    • B. اچھی زبان
    • C. نامکمل زبان
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  33. Q33. اگر قصیدے یا غزل کا دوسرا شعر بھی ہم قافیہ، ہم ردیف ہو تو اسے اصطلاح میں کیا کہیں گے؟

    • A. حسنِ مطلع
    • B. حسن مطمع
    • C. حسن دیگر
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  34. Q34. ایسا قصیدہ جس میں شاعر تشبیب میں اپنے حالات اور زمانے کی شکایات کا ذکر کرتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟

    • A. بیانیہ
    • B. حالیہ
    • C. فخریہ
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  35. Q35. حروف شمسی کی تعداد کتنی ہے؟

    • A. دس
    • B. بارہ
    • C. چودہ
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  36. Q36. اردو لغت (تاریخی اصول پر) کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟

    • A. انیس
    • B. بیس
    • C. اکیس
    • D. بائیس
  37. Q37. ارسطو نے ڈرامے کے فن میں کسے اولیت دی

    • A. کردار
    • B. پلاٹ
    • C. ہیرو
    • D. ماحول
  38. Q38. ڈراما انارکلی میں انارکلی کا اصل نام کیا ہے؟

    • A. زبیدہ
    • B. نادرہ
    • C. فہیمدہ
    • D. محمودہ
  39. Q39. حسنِ یوسف اور یدِ بیضا کو اردو زبان کی اصطلاح میں کیا کہیں گے؟

    • A. تشبیح
    • B. تلمیح
    • C. کیایہ
    • D. مجازمرسل
  40. Q40. فیض کے علاوہ درج ذیل میں سے کس شاعر کو بھی لینن انعام ملا تھا؟

    • A. سجاد ظہیر
    • B. ساحر لدھیانوی
    • C. علی سردار جعفری
    • D. اخترالا یمان
  41. Q41. مسدس مد و جزر اسلام کے آغاز میں حالی نے کس فلسفی کا ذکر کیا ہے؟

    • A. بقراط
    • B. سقراط
    • C. ارسطو
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  42. Q42. مقررہ مصرع کی بحر اور زمین میں شعر گوئی کو شعری اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے؟

    • A. مصرعِ طرح
    • B. بندش
    • C. بیت الغزل
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  43. Q43. ایسی نثر کا اصلاح میں کیا نام ہے جس کے دو فقروں کے تمام الفاظ ایک دوسرے کے ہم وزن اور حرف آخر بھی مواقف ہوں؟

    • A. مسجع
    • B. مرصع
    • C. مقفی
    • D. مرجز
  44. Q44. کسی دوسرے کے کلام کو کم و بیش کر کے اپنے کلام میں لانے کو بلاغت کی اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے؟

    • A. اشتقاق
    • B. تکرار
    • C. ایہام
    • D. تضمین
  45. Q45. اقبال کا مرد مومن یا انسان کامل کس کے فوق البشر سے مشابہت رکھتا ہے؟

    • A. نیطٹے
    • B. گوئٹے
    • C. برگساں
    • D. جرج برنارڈ شاہ
  46. Q46. غالب کو جرمن شاعر گوئٹے کا ہم نوا کس نے کہا؟

    • A. علامہ اقبال
    • B. فراق گورکھپوری
    • C. حالی
    • D. جوش ملیح آبادی
  47. Q47. مسدس حالی ایک الہامی کتاب ہے۔ یہ قول کس کا ہے؟

    • A. شبلی نعمانی
    • B. میر احسن
    • C. آزاد
    • D. جمیل جالبی
  48. Q48. کس تنقید کے مطابق ادب ایک مادی و سماجی حل ہے؟

    • A. نفسیاتی تنقید
    • B. تاثراتی تنقید
    • C. جمالیاتی تنقید
    • D. مارکسی تنقید
  49. Q49. مندرجہ ذیل میں سے کون سی کتاب اردو قواعد کی نہیں ہے؟

    • A. بحر الفصامت
    • B. کاشف الحقائق
    • C. نسیم البلاغت
    • D. تسہیل البلاغت
  50. Q50. اس شعر میں کس پر زور دیا گیا ہے؟ نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا کاغذی ہے پیراہن ہر پیکر تصویر کا

    • A. وحدت الشہود
    • B. وحدت الوجود
    • C. آشوب زمانہ
    • D. زندگی کی بے ثباتی