Punjab Assembly PAP Naib Qasid Past Paper 07-08-2021: 10 multiple-choice questions. Take it online with instant scoring and a full answer review.
Compiled from Punjab Assembly past papers.
Q1. پاکستان ------ میں بنا
Q2. عید الفطر کونسے اسلامی مہینے میں آتی ہے
Q3. قائداعظم پاکستان کے --------ہیں
Q4. پاکستان میں کروانا کی چوتھی لہر کب آئی؟
Q5. کروانا ویکسینیشن اب تک کتنے لوگوں کو لگ چکی ہے،
Q6. پاکستان کا سب سے لمبا دریا کونسا ہے؟
Q7. پاکستان کا سب سے بڑا دریا کونسا ہے؟
Q8. پاکستان کا دارلحکومت کا کیا نام ہے
Q9. پنجاب اسمبلی کی کل کتنی سیٹس ہیں ؟
Q10. پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد کس نے رکھا