PTS past papers

PTS Rescue 1122 Driver Psychometric Past Paper 2021

PTS Rescue 1122 Driver Psychometric Past Paper 2021: 36 multiple-choice questions. Take it online with instant scoring and a full answer review.

Compiled from PTS past papers.

  1. Q1. میں ہمیشہ ____ پر پورا اترتا ہوں

    • A. وعدہ
    • B. جھوٹ
    • C. امید
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  2. Q2. میں ہمیشہ اپنے آپ کو مشکل کام کرنے کی ____ دینے کے قابل ہوں

    • A. ہمت
    • B. ہمت نہیں
    • C. بہت ہمت
    • D. ان میں سے کوئی نہیں۔
  3. Q3. .____ میری کامیابی کی کلیر رہی ہے

    • A. مستقل مزاجی
    • B. بری عادات
    • C. دونوں
    • D. ان میں سے کوۂی بھی نہیں
  4. Q4. میں عام طور پر ____ کر سکتا ہوں کہ لوگ میرے لیے کیوں مشکل پیش کر رہی ہیں

    • A. محسوس
    • B. غصہ
    • C. دونوں
    • D. ان میں سے کوۂی بھی نہیں
  5. Q5. میں کبھی بھی چیزوں کو دوسروں کے ____ سے نہیں دیکھتا ہوں

    • A. نقطہ نظر
  6. Q6. جب مجھے ضرورت ہو تو میں اپنے ____ کو دبا سکتا ہوں

    • A. دوستوں
    • B. آپ
    • C. جذبات
    • D. ان میں سے سب
  7. Q7. میں سمجھ سکتا ہوں کہ میرے ____ بعض اوقات دوسروں کو کیوں ناراض کرتے ہیں ؟

    • A. ساتھی
  8. Q8. میں ____ کو جلدی چھوڑتا ہوں تاکہ یہ مجھ پر مزید اثر نہ کرے

    • A. اچھی عادت
    • B. بری عادات
    • C. دونوں
    • D. ان میں سے کوۂی بھی نہیں
  9. Q9. میں عام طور پر کام یا زندگی کے بارے میں ____ فکر مند ہوں۔

    • A. زیادہ/بیحد
    • B. جذبات
    • C. بہت
    • D. ان میں سے کوۂی بھی نہیں
  10. Q10. تسکین ایک ____ ہے

    • A. نعمت
    • B. نعمت
    • C. عظمت
    • D. ان میں سے کوۂی بھی نہیں
  11. Q11. میں کام چھوڑنے کے بعد ____ حالات یا لوگوں کو مجھ پر اثر انداز نہیں ہونے دیتا

    • A. برے
  12. Q12. لوگ میرے لئے زندگی کے سب سے ____ چیز ہیں

    • A. اہم
  13. Q13. مجھے اپنے کام کو ____ بنانے کے لیے مختلف پیشے کے ساتھیوں کی ضرورت پڑتی ہے

    • A. اہم
    • B. بہترین
    • C. بہتر
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  14. Q14. جب میں ___ ہوں تو میں اس سے واقف ہوتا ہوں

    • A. غور
    • B. چڑچڑا
    • C. بہتر
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  15. Q15. میں مختلف قسم کے لوگوں کے ساتھ ____ میں اچھا ہوں

    • A. گفتگو
    • B. کاروبار
    • C. لین دین
    • D. ان میں سے سب
  16. Q16. اگر کوئی مجھ سے خوش نہیں ہے تو میں ____ کر سکتا ہوں

    • A. غور
    • B. نظر انداز
    • C. دلچسپی
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  17. Q17. میں کبھی دوسرے لوگوں کی گفتگو میں ____ نہیں ڈالتا

    • A. حصہ
    • B. حصہ لازمی
    • C. دونوں ہی
    • D. کوئی نہیں
  18. Q18. میں کسی اور کے مسئلے سے ____ کرنے میں بہترین ہوں

    • A. کنارہ
    • B. گریز نہیں
    • C. شامل ہونا
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  19. Q19. میں برے حالات کو جلدی سے ____ کر سکتا ہوں

    • A. بہتر
    • B. بہتر نہیں
    • C. برا کرنے کی کوشش
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  20. Q20. جب میں اپنا غصہ کھو دیتا ہوں تو مجھےفوراً ____ ہوتا ہے

    • A. احساس/افسوس
  21. Q21. پاکستان میں فاٹا کا علا قا کتنا ہے؟

    • A. 2.4%
    • B. 2.5%
    • C. 2.9%.
    • D. 5%
  22. Q22. لوگ مجھے ملنسrescار سمجھتے ہیں۔

    • A. متفق
    • B. غیر متفق
    • C. سخت متفق
    • D. سخت غیر متفق
  23. Q23. میں بے فکری سے زندگی گزارنے کو ترجیح دیتا ہوں۔

    • A. متفق
    • B. غیر متفق
    • C. سخت متفق
    • D. سخت غیر متفق
  24. Q24. میں پریکٹیکل زندگی گزارنا پسند کرتا ہوں

    • A. متفق
    • B. غیر متفق
    • C. سخت متفق
    • D. سخت غیر متفق
  25. Q25. یں ہمیشہ دوسروں کے ساتھ شائستگی سے پیش آتا ہوں ۔

    • A. متفق
    • B. غیر متفق
    • C. سخت متفق
    • D. سخت غیر متفق
  26. Q26. میں اپنی ہر چیز باترتیب رکھتا ہوں ۔

    • A. متفق
    • B. غیر متفق
    • C. سخت متفق
    • D. سخت غیر متفق
  27. Q27. یں اپنے سے سینئر عملے کے ساتھ کھانا پسند کرتا ہوں ۔

    • A. متفق
    • B. غیر متفق
    • C. سخت متفق
    • D. سخت غیر متفق
  28. Q28. لوگ مجھے بہت خوش اخلاق سمجھتے ہیں ۔

    • A. متفق
    • B. غیر متفق
    • C. سخت متفق
    • D. سخت غیر متفق
  29. Q29. مجھے بحث کرنا اور سننا پسند نہیں ۔

    • A. متفق
    • B. غیر متفق
    • C. سخت متفق
    • D. سخت غیر متفق
  30. Q30. میں پختگی پسند انسان ہوں ۔

    • A. متفق
    • B. غیر متفق
    • C. سخت متفق
    • D. سخت غیر متفق
  31. Q31. میں ہمیشہ اپنے کام کے بارے میں فکر مند رہتا ہوں ۔

    • A. متفق
    • B. غیر متفق
    • C. سخت متفق
    • D. سخت غیر متفق
  32. Q32. یں سنجیدگی پسند انسان ہوں ۔

    • A. متفق
    • B. غیر متفق
    • C. سخت متفق
    • D. سخت غیر متفق
  33. Q33. میں ہمیشہ نئی ایجادات کو ڈھونڈنا اور پڑھنا پسند کرتا ہوں ۔

    • A. متفق
    • B. غیر متفق
    • C. سخت متفق
    • D. سخت غیر متفق
  34. Q34. لوگ مجھے وسیع النظر سمجھتے ہیں

    • A. متفق
    • B. غیر متفق
    • C. غیر متفق
    • D. سخت غیر متفق
  35. Q35. میں ہمیشہ دوسروں کے ساتھ تعاون کرتا ہوں ۔

    • A. متفق
    • B. غیر متفق
    • C. سخت متفق
    • D. سخت غیر متفق
  36. Q36. میں فرض شناس لوگوں کو پسند کرتا ہوں۔

    • A. متفق
    • B. غیرمتفق سخت
    • C. غیرمتفق
    • D. غیرجانبدر