PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details)
PPSC Past Papers all MCQs 2023 of Urdu: 96 MCQs split into 2 quizzes of up to 50. Take each online with instant scoring and a full answer review.
96 questions — divided into 2 quizzes of up to 50. Showing Part 1 (Q1–50).
Compiled from PPSC past papers.
Q1. وہ طویل نظم جس میں کوئی قصہ، کہانی، جھنگ کے حالات یا فلسفے کی کوئی لمبی چوڑی بات بیان کی گئی ہو۔ اس نظم کو کیا کہتے ہیں؟
Q2. علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں کس صنف نظم کو سب سے زیادہ برتا ہے؟
Q3. Taubat-un-Nusooh is written by?
Q4. مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
Q5. آقائے اردو کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
Q6. Economic Cooperation Organization (ECO) established in _____?
Q7. پانی بھرنا کا کیا مطلب ہے؟
Q8. چاند کا مترادف کیا ہے؟
Q9. وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا کس کا مصرع ہے؟
Q10. The teacher set some homework ____ the end of lesson.
Q11. غزل کے کون سے شعر کو مطلع کہتے ہیں؟
Q12. ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ کس کی نظم ہے؟
Q13. کسی ايک چيز کو کسی خوبی يا خامی کی وجہ سے کسی دوسری چيز کي مانند قرار دینا کیا کہلاتا ہے؟
Q14. طلوع اسلام کس کی نظم ہے؟
Q15. نظم و ضبط قواعد کی رو سے کونسا مرکب ہے؟
Q16. غزل کے کس شعر میں شاعر اپنا تخلص بیان کرتا ہے؟
Q17. رباعی میں کتنے مصرے ہوتے ہیں؟
Q18. مشہور نظم 'مدوجزر اسلام' کس نے لکھی ہے؟
Q19. عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے؟
Q20. طاق نسیاں پر رکھنا کا مطلب کیا ہے؟
Q21. اردو کا عہد زریں کونسی صدی کا دور کہلایا جاتا ہے؟
Q22. لیلٰی کے خطوط صنف کے اعتبار سے کیا ہے؟
Q23. گھوڑے بیچ کر سونا سے کیا مراد ہے؟
Q24. اردو کا پہلا اور بڑا صوفی شاعر کون تھا؟
Q25. مسجد گرامر کی رو سے کیا ہے؟
Q26. ہاں میں باغی ہوں، میں اور میرا پاکستان صنف کے اعتبار سے کیا ہیں؟
Q27. جتنا قریب اتنا ______؟
Q28. مکھی اور مکڑی کس کی نظم ہے؟
Q29. دامن تر ہونا محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟
Q30. حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ ـــــــ کو؟
Q31. کسی کو درخواست کرتے وقت کیا کہتے ہیں؟
Q32. وہ نظم جس میں کسی کی تعریف بیان کی جائے کہلاتی ہے؟
Q33. اسرار خودی کس زبان میں ہے؟
Q34. Change narration: The mother said to her son, "May you be successful".
Q35. My friend and brother always ___ me in my studies.
Q36. Boundary agreement was signed between Pakistan and China in?
Q37. یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتے ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے۔ یہ شعر کس کا ہے؟
Q38. سر آنکھوں پر بٹھانا سے کیا مراد ہے؟
Q39. وہ نظم جس میں صحابہ کرام کی تعریف بزرگان دین اور اولیاء کرام کی خوبیاں بیان کی جائیں وہ کیا کہلاتی ہے؟
Q40. افسانہ کس زبان کا لفظ ہے؟
Q41. بین کرنا کس شعری صنف کا جز ہے؟
Q42. علامہ اقبال کا پہلا اردو شعری مجموعہ کونسا ہے؟
Q43. قصیدہ کس لفظ سے نکلا ہے؟
Q44. ٹوٹ بٹوٹ کا کردار کس ادیب نے تخلیق کیا؟
Q45. ماروں گُھٹنا پُھوٹے آنکھ سے کیا مراد ہے؟
Q46. طنزیہ شاعری کس شاعر نے کی ہے ؟
Q47. ابن انشا کی کتاب دریائے لطافت کس بارے میں ہے؟
Q48. سودیشی ریل کس نے لکھی؟
Q49. سر سید احمد خان کے بارے میں حیات جاوید کس نے لکھی؟
Q50. گھر سے گھر تک کس کی تحریر ہے؟