PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details)

PPSC Past Papers all MCQs 2022 of Urdu

PPSC Past Papers all MCQs 2022 of Urdu: 174 MCQs split into 4 quizzes of up to 50. Take each online with instant scoring and a full answer review.

174 questions — divided into 4 quizzes of up to 50. Showing Part 1 (Q1–50).

Compiled from PPSC past papers.

  1. Q1. شاعری میں ابتذال سے کیا مراد ہے؟

    • A. تضاد
    • B. لف و نشر
    • C. عامیانہ
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  2. Q2. حافظ محمود شیرانی کے مطابق اردو کا پہلا شاعر کون ہے؟

    • A. مسعود سعد سلیمان
    • B. قلی قطب شاہ
    • C. امیر خسرو
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  3. Q3. ان میں کونسا لفظ درست ہے؟ اسلام و علیکم، ولسلام علیکم، السلام علیکم، ان میں سے کوئی نہیں

    • A. اسلام و علیکم
    • B. ولسلام علیکم
    • C. السلام علیکم
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  4. Q4. اردو کا پہلا ناول نگار کون ہے؟

    • A. مرزا غالب
    • B. ڈپٹی نذیر احمد
    • C. کرشن چندر
    • D. پریم چند
  5. Q5. مشہور ناول اداس نسلیں کس کی تصنیف ہے؟

    • A. اشفاق حسین
    • B. بانو قدسیہ
    • C. عبداللہ حسین
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  6. Q6. افسانوں کا مجموعہ 'خیالستان' کس کی تصنیف ہے؟

    • A. سجاد حیدر یلدرم
    • B. غالب
    • C. اقبال
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  7. Q7. اردو نثر کی پہلی کتاب کا کیا نام ہے؟

    • A. باغ و بہار
    • B. دہ مجلس
    • C. سب رس
    • D. قصہ چہاردرویش
  8. Q8. ایسی نظم جس کے ہر بند میں مصرع یا شعر چار بار دہرایا جائے، اصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟

    • A. ترجیع بند
    • B. ترکیب بند
    • C. مخمس
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  9. Q9. Taubat-un-Nusooh is written by?

    • A. Mirza Ghalib
    • B. Allama Iqbal
    • C. Deputy Nazir Ahmad
    • D. None of these
  10. Q10. مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟

    • A. چار
    • B. پانچ
    • C. چھ
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  11. Q11. سفر عشق، خوشبو کا سفر کس کے سفر نامے ہیں؟

    • A. اشفاق احمد ورک
    • B. نسیم اشرف
    • C. طارق مرزا
    • D. نصیر اسلم
  12. Q12. ضرب المثل آپ کاج مہا کاج سے کیا مراد ہے؟

    • A. جو کام خود کیا جائے، وہی بہتر ہے
    • B. اپنا کام اچھا لگتا ہے
    • C. اپنے کام کی خود تعریف کرنا
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  13. Q13. ضرب المثل مکمل کریں۔ پاپی پاپ کا _______ نا باپ کا۔

    • A. بھائی
    • B. دادا
    • C. دوست
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  14. Q14. اردو زبان کا لفظ کون سی زبان سے مشتق ہے؟

    • A. ترکی
    • B. عربی
    • C. فارسی
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  15. Q15. پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا تھا؟

    • A. علامہ اقبال
    • B. سر سید احمد خان
    • C. حفیظ جھالندری
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  16. Q16. جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کے بجائے مجازی معنوں میں اصل استعمال کیا جائے کہ حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہہ کا تعلق موجود ہو تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جائے گا؟

    • A. تشبیہہ تام
    • B. تشبیہہ مرکب
    • C. استعارہ
    • D. مستعارہ
  17. Q17. علامہ اقبال کا کون سا کلام اردو اور فارسی دونوں میں ہے؟

    • A. ضرب کلیم
    • B. زبور عجم
    • C. ارمغان حجاز
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  18. Q18. استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟

    • A. تشبیہ دینا
    • B. قرض دینا
    • C. ادھار دینا
    • D. شک پیدا کرنا
  19. Q19. ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

    • A. حروفِ سوالیہ
    • B. حروف جامع
    • C. حروف استفہام
    • D. حروف استدارک
  20. Q20. وہ حروف جو قافیے کے بعد بار بار دہرائیں جائیں کیا کہلاتے ہیں؟

    • A. قافیہ
    • B. ردیف
    • C. سابقہ
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  21. Q21. ایسے حروف جو جوش، خوشی اور غم میں بے اختیار بے زبان سے نکلیں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟

    • A. حروف فجائیہ
    • B. حروف بیان
    • C. حروف علت
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  22. Q22. الفاروق کتاب کس نے لکھی؟

    • A. شبلی نعمانی
    • B. سر سید احمد
    • C. غالب
    • D. فراز
  23. Q23. بانگ درا کس کی تصنیف ہے؟

    • A. میر تقی میر
    • B. حفیظ جالندھری
    • C. الطاف حسین حالی
    • D. علامہ اقبال
  24. Q24. مصور غم کسے کہا جاتا ہے؟

    • A. ڈپٹی نذیر احمد
    • B. میرا من دھلوی
    • C. ان میں سے کوئی بھی نہیں
    • D. علامہ راشد الخیری
  25. Q25. عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے؟

    • A. نظیر اکبر ابادی
    • B. اکبر الہ آبادی
    • C. علامہ اقبال
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  26. Q26. شکوہ اور جواب شکوہ اقبال کے کون سے کلام میں ہیں؟

    • A. بال جبریل
    • B. آب بیتی
    • C. تذکره
    • D. بانگ درا
  27. Q27. اردو کی آخری کتاب کس کی تصنیف ہے؟

    • A. ابنِ انشاء
    • B. پریم چند
    • C. نزیر احمد
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  28. Q28. مشتاق احمد یوسفی کی وجہ شہرت کیا ہے؟

    • A. ڈرامہ نگاری
    • B. تنقید نگاری
    • C. مزاح نگاری
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  29. Q29. بین کرنا کس شعری صنف کا جز ہے؟

    • A. مرثیہ
    • B. مثنوی
    • C. قصیدہ
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  30. Q30. مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات۔ یہ شعر کس کا ہے؟

    • A. فیض احمد فیض
    • B. احمد ندیم قاسمی
    • C. حیدرعلی آتش
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  31. Q31. سینت سینت کر رکھنا سے کیا مراد ہے؟

    • A. حفاظت سے رکھنا
    • B. چھپا کر رکھنا
    • C. سب کے سامنے رکھنا
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  32. Q32. فقرہ مکمل کریں: اسے قے _____ تو باہر چلا جائے۔

    • A. لگی
    • B. پڑی
    • C. ہوئی
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  33. Q33. ضرب المثل مکمل کریں: مفت کی ____ قاضی کو حلال۔

    • A. مال
    • B. شراب
    • C. گندم
    • D. روٹی
  34. Q34. اصناف نظم میں "ہائیکو" کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے؟

    • A. فقط دو مصرعوں پر
    • B. چار مصرعوں پر
    • C. تین مصرعوں پر
    • D. ان میں سے کوئی
  35. Q35. سبز قدم ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟

    • A. مبارک ہونا
    • B. منحوس ہونا
    • C. چاروں طرف سبزہ ہونا
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  36. Q36. کسی غیر زبان لفظ کو اردو میں تبدیل کرنا ______ کہلاتا ہے؟

    • A. تارید
    • B. تعرب
    • C. تفریس
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  37. Q37. سندھ میں اردو نظریہ کس نے دیا؟

    • A. عبداللہ ہارون
    • B. سید سلیمان زیدی
    • C. نبی بخش بلوچ
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  38. Q38. خبر کی جمع کیا ہے؟

    • A. اخبار
    • B. اخیار
    • C. خبریں
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  39. Q39. درست ضرب المثل کونسی ہے؟ غریب کی جو رو سب کی تائی، غریب کی جو رو سب کی بھابی، غریب کی جو رو سب کی خالہ، ان میں سے کوئی نہیں

    • A. غریب کی جو رو سب کی تائی
    • B. غریب کی جو رو سب کی بھابی
    • C. غریب کی جو رو سب کی خالہ
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  40. Q40. اردو ادب کا ایک شاہکار افسانہ آخری آدمی کس کی تصنیف ہے؟

    • A. شوکت صدیقی
    • B. احمد فراز
    • C. مرزا غالب
    • D. حمیرہ احمد
    • E. انتظار حسین
  41. Q41. کلیاتِ کسے کہتے ہیں؟

    • A. شعری مجموعہ
    • B. افسانوں کا مجموعہ
    • C. کتابوں کا مجموعہ
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  42. Q42. گھر سے گھر تک کس کی تحریر ہے؟

    • A. احمد ندیم قاسمی
    • B. غلام عباس
    • C. رشید امجد
    • D. انتظار حسین
  43. Q43. اودھ پنچ رسالے کے ایڈیٹر کون تھے؟

    • A. قاضی عبدالغفار
    • B. منشی سجاد حسین
    • C. عبدالحمید
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  44. Q44. اردو کو کس دور میں سرکاری زبان کا درجہ ملا؟

    • A. برطانوی دور میں
    • B. دہلی دور میں
    • C. مغلیہ دور میں
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  45. Q45. علم حدیث میں اس سے مراد وہ حدیث ہے جس کا سلسلہ سند کسی تابعی پر ختم ہوتا ہو۔ اس حدیث کو کیا کہتے ہیں؟

    • A. حدیث موقوف
    • B. حدیث مرفوع
    • C. حدیث مقطوع
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  46. Q46. موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیے قطرے جو تھے میرے عرق انفعال کے۔ یہ شعر کس کا ہے؟

    • A. واصف علی واصف
    • B. علامہ اقبال
    • C. افتخار حسین
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  47. Q47. قاضی عبدالغفار کا ناول کون سا ہے؟

    • A. سحر تک سفر
    • B. اداس نسلیں
    • C. لیلی کے خطوط
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  48. Q48. بانگ درا کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟

    • A. تین
    • B. دو
    • C. ایک
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  49. Q49. مجاز لکھنوی کا اصل نام کیا ہے؟

    • A. اسرار الحق
    • B. اسرار احمد
    • C. کمال نزیر
    • D. شبیر احمد
  50. Q50. ہزارہ یونیورسٹی کہاں واقع ہے؟

    • A. مانسہرہ
    • B. ایبٹ آباد
    • C. سوات
    • D. ان میں سے کوئی نہیں