PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details)

PPSC Past Papers all MCQs 2021 of Urdu

PPSC Past Papers all MCQs 2021 of Urdu: 130 MCQs split into 3 quizzes of up to 50. Take each online with instant scoring and a full answer review.

130 questions — divided into 3 quizzes of up to 50. Showing Part 1 (Q1–50).

Compiled from PPSC past papers.

  1. Q1. احمد ندیم قاسمی کا کونسا افسانہ ہے؟

    • A. زیور کا ڈبہ
    • B. بھروپیا
    • C. الحمداللہ
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  2. Q2. مشہور ناول اداس نسلیں کس کی تصنیف ہے؟

    • A. اشفاق حسین
    • B. بانو قدسیہ
    • C. عبداللہ حسین
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  3. Q3. محاورہ مکمل کیجیے: آج ــــــ کل دوسرا دن۔

    • A. مرے
    • B. سوئے
    • C. گرے
    • D. اٹھے
  4. Q4. بابائے اردو کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟

    • A. احمد ندیم قاسمی
    • B. غلام عباس
    • C. مولوی عبدالحق
    • D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  5. Q5. درست ضرب المثل ہے: نو نقد نہ تیرا ______؟

    • A. پیسہ
    • B. شمار
    • C. ادھار
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  6. Q6. سکتہ کی علامت کونسی ہے؟

    • A. !
    • B. ؟
    • C. ،
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  7. Q7. سکول، کالج، یونیورسٹی گرامر کی رو سے کیا ہیں؟

    • A. اسم فعل
    • B. اسم کیفیت
    • C. اسم ظرف مکان
    • D. اسم ظرف زمان
  8. Q8. غزل کا پہلا مصرعہ جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں ـــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔

    • A. پہلامشعر
    • B. مطلع
    • C. موصول
    • D. مقطع
  9. Q9. مسجد قرطبہ کس کی نظم ہے؟

    • A. علامہ اقبال
    • B. حالی
    • C. غالب
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  10. Q10. جانگلوس اور خدا کی بستی کس کی تصانیف ہیں؟

    • A. شوکت صدیقی
    • B. خدیجہ مستور
    • C. شوکت تھانوی
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  11. Q11. اردو زبان کا لفظ کون سی زبان سے مشتق ہے؟

    • A. ترکی
    • B. عربی
    • C. فارسی
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  12. Q12. جامے میں پھولا نہ سمانا محاورے کا مفہوم ہے؟

    • A. نہایت خوش ہونا
    • B. عمدہ لباس زیب تن کرنا
    • C. نہایت ناراض ہونا
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  13. Q13. غزل کے کون سے شعر کو مطلع کہتے ہیں؟

    • A. پہلے
    • B. آخری
    • C. پانچویں
    • D. تیسرے
  14. Q14. مرزا غالب کی وفات کس سن میں ہوئی؟

    • A. 1897
    • B. 1997
    • C. 1797
    • D. 1869
  15. Q15. استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟

    • A. تشبیہ دینا
    • B. قرض دینا
    • C. ادھار دینا
    • D. شک پیدا کرنا
  16. Q16. ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

    • A. حروفِ سوالیہ
    • B. حروف جامع
    • C. حروف استفہام
    • D. حروف استدارک
  17. Q17. غزوہ بدر میں مہاجرین کی تعداد کتنی تھی؟

    • A. 82
    • B. 83
    • C. 84
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  18. Q18. رئیس المتغزلین کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟

    • A. مرزا غالب
    • B. علامہ اقبال
    • C. مومن
    • D. حسرت موہانی
  19. Q19. ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟ پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں

    • A. پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں
    • B. پانچوں انگلیاں گھی میں
    • C. پانچوں گھی میں سر کڑاہی میں
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  20. Q20. نسخہ ہائے وفا کس کا مجموعہ کلام ہے؟

    • A. فیض احمد فیض
    • B. مجید امجد
    • C. احمد فراز
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  21. Q21. چچا چھکن کسی مصنف کا کردار ہے؟

    • A. رتن ناتھ سرشمار
    • B. امتیاز علی تاج
    • C. پریم چند
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  22. Q22. مشہور تصنیف یادگار غالب کے منصف کون ہیں؟

    • A. علامہ اقبال
    • B. سر سید احمد
    • C. مرزا غالب
    • D. الطاف حسین حالی
  23. Q23. شیطان کا آنت ہونا محاورے کا مطلب کیا ہے؟

    • A. بہت لمبا ہونا
    • B. بہت غصے میں ہونا
    • C. بہت زیادہ طاقتور ہونا
    • D. بہت دیر سے ہارنا
  24. Q24. ضرب المثل مکمل کریں: مفت کی ____ قاضی کو حلال۔

    • A. مال
    • B. شراب
    • C. گندم
    • D. روٹی
  25. Q25. شعر میں امید آرزو مندی اور مثبت رویوں کے لئے کون سی اصطلاح استعمال ہوتی ہے؟

    • A. داخلیت
    • B. غرابت
    • C. رجائیت
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  26. Q26. ابن انشا کی کتاب دریائے لطافت کس بارے میں ہے؟

    • A. اردو گرامر و قواعد
    • B. انسانیت
    • C. سفرنامے
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  27. Q27. ان میں سے تقسیم ہند کے موضوع پر کون سا ناول ہے؟

    • A. خاک اور خون
    • B. آنگن
    • C. چراغ کی لو
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  28. Q28. اقبال کے بارے میں کس شاعر نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ شہرہ آفاق شاعر بنے گا؟

    • A. ارشد گورگانی
    • B. امیر مینائی
    • C. اکبر الہ آبادی
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  29. Q29. سانپ سونگھ جانا محاورہ ہے، اس کا مطلب کیا ہے؟

    • A. دہشت میں مبتلا ہونا
    • B. زہر پھیل جانا
    • C. خاموشی چھا جانا
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  30. Q30. درست ضرب المثل ہے: گھوڑے بیچ کر _____؟

    • A. بھاگنا
    • B. آرام کرنا
    • C. سونا
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  31. Q31. مرزا نوشہ کس کا لقب ہے؟

    • A. مرزا غالب
    • B. حسرت موہانی
    • C. پریم چند
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  32. Q32. نانگا پربت اور راکا پوشی کس کی تصانیف ہیں؟

    • A. نذر محمد راشد
    • B. پطرس بخاری
    • C. مستنصر حسین تارڑ
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  33. Q33. شبلی نعمانی کی تصنیف شعرالعجم کا تعلق کس صنف ہے؟

    • A. تنقید
    • B. تاریخ
    • C. قواعد
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  34. Q34. شاہ ولی اللہ کے نزیک منسوخ آیات کی تعداد کتنی ہے؟

    • A. 4
    • B. 6
    • C. 5
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  35. Q35. اخوان المسلمین کا وطن کون سا تھا؟

    • A. مصر
    • B. ایران
    • C. انڈیا
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  36. Q36. فتح مکہ کے وقت کتنے کفار مارے گئے؟

    • A. 28
    • B. 22
    • C. 24
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  37. Q37. بیت عقبہ اولی کب ہوئی؟

    • A. 12 نبوی
    • B. 13 نبوی
    • C. 14 نبوی
    • D. 15 نبوی
  38. Q38. ہجری 206 کس کی پیدائش کا سال ہے؟

    • A. مسلم ابن الحجاج
    • B. صالح الفيضان
    • C. امام مسلم
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  39. Q39. فقرہ مکمل کریں ہاتھی گزر گیا__________رہ گئی؟

    • A. دم
    • B. سونڈ
    • C. ٹانگ
    • D. ان میں سے کو ئی نہیں
  40. Q40. خجستہ گام سے کیا مراد ہے؟

    • A. نامبارک قدم
    • B. منہوس قدم
    • C. مبارک قدم
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  41. Q41. اردو ادب کا ایک شاہکار افسانہ آخری آدمی کس کی تصنیف ہے؟

    • A. شوکت صدیقی
    • B. احمد فراز
    • C. مرزا غالب
    • D. حمیرہ احمد
    • E. انتظار حسین
  42. Q42. قاضی عبدالغفار کا ناول کون سا ہے؟

    • A. سحر تک سفر
    • B. اداس نسلیں
    • C. لیلی کے خطوط
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  43. Q43. بانگ درا کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟

    • A. تین
    • B. دو
    • C. ایک
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  44. Q44. آم کے آم گٹھلیوں کے دام اس ضرب المثل کا کیا مطلب ہے؟

    • A. دوہرا نقصان
    • B. نقصان
    • C. دوہرا فائدہ
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  45. Q45. ماورا کس شاعر کا پہلا مجموعہ کلام ہے؟

    • A. ساقی فاروقی
    • B. سلیم کوثر
    • C. ن م راشد
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  46. Q46. رسالہ فنون کس کی ادارت میں جاری ہوا؟

    • A. عطاء اللہ شمار
    • B. احمد ندیم قاسمی
    • C. پریم چند
    • D. امجد اسلام امجد
  47. Q47. اقبال کی نظمیں شکوہ جواب شکوہ کس ہیئت میں لکھی گیئں؟

    • A. مخمس
    • B. مسدس
    • C. مسمط
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  48. Q48. مسدس حالی کس کی فرمائش پر لکھی گئی؟

    • A. مولانا شبلی نعمانی
    • B. مرزا غالب
    • C. سر سید احمد خان
    • D. ان میں سے کوئی نہیں
  49. Q49. رباعی کس ادب سے آئی؟

    • A. فارسی
    • B. یونانی
    • C. ہندی
    • D. عربی
  50. Q50. حیات سعدی کس نے لکھی ہے؟

    • A. سر سید احمد خان
    • B. الطاف حسین حالی
    • C. مولانا شبلی نعمانی
    • D. ان میں سے کوئی نہیں