Pakistan Post Past Papers and Syllabus
Postman Past Paper 01-01-2023: 16 multiple-choice questions. Take it online with instant scoring and a full answer review.
Compiled from Pakistan Post past papers.
Q1. Treaty of Hudaybiyyah took place in which Hijri?
Q2. زکوٰۃ کی لفظی معنی کیا ہیں؟
Q3. حج کب فرض ہوا؟
Q4. نبی کریم کے اشارے سے چاند کے ٹکڑے ہوئے؟
Q5. حضرت خالد بن ولید کا لقب کیا تھا؟
Q6. شاہ حبشہ کا لقب تھا
Q7. مندرجہ ذیل میں کونسا نا محرم رشتہ ہے؟
Q8. مسلمان احرام باندھتے ہیں
Q9. آخرت سے کیا مراد ہے؟
Q10. پاکستان میں کونسا نظام حکومت واضع ہے
Q11. دوسرے ممالک سے تعلقات کو کیا کہتے ہیں؟
Q12. قا ئد اعظم نے چو دہ نکات کب پیش کیے؟
Q13. خطبہ الہ آباد کس نے دیا؟
Q14. تقسیم بنگال کی تنسیخ سے مایوسی کس کو ہوئی؟
Q15. سرسید احمد خان نے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کو ایم اے او ہائی سکول کی بنیاد رکھی
Q16. پاکستان کے مشرق میں کونسا ملک ہے