PESCO Junior Clerk Past Paper 2022: 36 multiple-choice questions. Take it online with instant scoring and a full answer review.
Compiled from PESCO past papers.
Q1. ام المومنین ام حبیبہ کا اصل نام کیا تھا؟
Q2. What type of operating system MS-DOS is?
Q3. پاکستان میں پہلی مرتبہ عورت مارچ کب منایا گیاـــــــــــــ؟
Q4. پاکستان کا پہلا آئین کس سن میں پیش کیا گیا ؟
Q5. کےٹو پہاڑ کی اونچائی کتنی ہے؟
Q6. خطیب الانبیاء کس کا لقب تھاـــــــــــــــ؟
Q7. آخری مغل بادشاہ کون تھاـــــــــــــــ؟
Q8. WWW was introduced in
Q9. بسنت کی تہوار پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے کب پابندی عائد کردی تھی؟
Q10. محمد علی بوگرہ کون تھا؟
Q11. پہلا آئین کس نے منسوخ کیا تھا؟
Q12. حضرت قاسم حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور ــــــــــــــــ کے صاحبزادے تھے؟
Q13. حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے سب سے بڑے صاحبزادے کون تھے؟
Q14. پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا کپتان کون تھا؟
Q15. قومی اسیمبلی نے 1973 کے آئین کی منظوری کب دی؟
Q16. پاکستان کے قومی پھول کا کیا نام ہے؟
Q17. فریزر جزائر کہاں واقع ہے؟
Q18. حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے سب سے چھوٹے صاحبزادے کا نام بتائیں؟
Q19. کس ملک نے پہلی مرتبہ بڑھاپے کی پینشن متعارف کرائی تھی؟
Q20. کون سا ٹینس ٹورنامنٹ مشہور گرینڈ سلیم چیمپئن شپ میں سب سے پرانا مقابلہ ہے؟
Q21. کون سا براعظم خط استوا سے گزرتا ہے؟
Q22. خواتین کا عالمی دن _____________________ کو منایا جاتا ہے۔
Q23. اگر کمپیوٹر میں ایک سے زیادہ پروسیسر ہیں تو وہ کیا کہلاتا ہے؟
Q24. انجمن حمایت اسلام کی بنیاد کب رکھی گئی؟
Q25. پاکستان کے سابق صدر رفیق تارڑ کا انتقال کب ہوا؟
Q26. عمران اسماعیل بطور گورنر سندھ فہرست میں نمبر کیا ہےــــــــــ؟
Q27. حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور ــــــــــــــــــــــ کے صاحبزادے تھے۔
Q28. جاندار مخلوق کی روحیں کون نکالتا ہےــــــــــــــ؟
Q29. نماز کسوف کس موقع پر پڑھی جاتی ہے؟
Q30. سی ڈی میں کون سی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جاتا ہےــــــــــــ؟
Q31. سسمٹم پروگراموں کا وہ مجموعہ جو کمپیوٹر سسٹم کے مجموعی آپریشنز کو کنٹرول کرتا ہے اور مربوط کرتا ہے، کہلتا ہے؟
Q32. سینٹرل پروسیسنگ یونٹ (سی پی یو)کے اجزاء مندرجہ ذیل میں سے کون سے ہیں۔
Q33. ایک ہلکا حساس آلہ جو ڈرائنگ، پرنٹ شدہ متن یا دیگر تصاویر کو ڈیجیٹل شکل میں تبدیل کرتا ہے
Q34. کمپیوٹر کی اصطلاح کس سے ماخوذ ہے
Q35. UET PESCO Junior Clerk W/S Paper answer key 08.04.2022
Q36. UET PESCO Junior Clerk Commercial Paper answer key 08.04.2022