PESCO ASSA Assistant Sub Station Attendant Past Paper 2022: 31 multiple-choice questions. Take it online with instant scoring and a full answer review.
Compiled from PESCO past papers.
Q1. ام المومنین ام حبیبہ کا اصل نام کیا تھا؟
Q2. بانگ درا کس کی تصنیف ہے؟
Q3. نماز استسقاء ادا کی جاتی ہے
Q4. IBM 1400 کس جنریشن کا کمپیوٹر ہے؟
Q5. پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے؟
Q6. ایک بائیٹ میں کتنے بٹس ہوتے ہیں؟
Q7. قلعہ القموص کس نے فتح کیا تھا؟
Q8. ان میں سے کون سا ہائی لینگوج نہیں ہے؟
Q9. پاکستان کے پہلے وزیردفاع کون تھے؟
Q10. یونس خان نے کتنی ٹیسٹ سینچریاں بنائی ہیں؟
Q11. انڈونیشیا کی کرنسی کا نام بتائیں
Q12. حماس کے بانی کا نام بتائیں؟
Q13. آئین 1973 کے مطابق صدر کا انتخاب کون کرتا ہے؟
Q14. پاکستان کو کتنے سال بعد پہلا آئین ملا؟
Q15. کویت کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
Q16. محمد علی بوگرہ کون تھا؟
Q17. پہلا آئین کس نے منسوخ کیا تھا؟
Q18. حضرت عبدالمطلب نے نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا کتنا عرصہ خیال رکھا؟
Q19. انبیاء کی سرزمین کس ملک کو کہا جاتا ہے؟
Q20. ونڈوز کس کی پراڈکٹ ہے؟
Q21. حضرت قاسم حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور ــــــــــــــــ کے صاحبزادے تھے؟
Q22. حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے سب سے بڑے صاحبزادے کون تھے؟
Q23. مائیکروسافٹ پاور پوائنٹ کی ایکسٹینشن کیا ہے؟
Q24. ان میں سے کون سا کمپیوٹر سسٹم کا حصہ ہے؟
Q25. ٹانڈہ ڈیم کہان واقع ہے؟
Q26. سومنات کا مندر کس نے تباہ کیا تھا؟
Q27. پاکستان نے کتنی مرتبہ ہاکی ورلڈ کپ جیتا ہے؟
Q28. ہنہ جھیل کس صوبے میں واقع ہے؟
Q29. پاکستان کا قومی درخت کون سا ہے؟
Q30. خیبر پختواہ اسیمبلی کے موجودہ اسپیکر کون ہیں؟
Q31. کوئٹہ میں قیامت خیز زلزلہ کس سال آیا تھا؟