Pakistan Post Past Papers and Syllabus
Pakistan Post Postman dated 02-01-2023: 30 multiple-choice questions. Take it online with instant scoring and a full answer review.
Compiled from Pakistan Post past papers.
Q1. حج کے لیے احرام باندھنا؟
Q2. حج کب فرض ہوا؟
Q3. نبی اکرم ﷺ نے فرمایا میں آخری نبی ہوں اور تم آخری ۔۔۔۔ ہو۔
Q4. اسلام میں فضیلت اور برتری کا معیار ہے
Q5. حضرت آدم کی تخلیق ہوئی
Q6. نبوت سے مراد ہے
Q7. درج ذیل میں سے کون سا غیر محرم رشتہ ہے؟
Q8. عشر کا مطلب ہے
Q9. زکوت کے لغوی معنی کیا ہیں؟
Q10. آخرت میں اللہ تعالی نے حضور ﷺسے کیا وعدہ کیا ہے؟
Q11. آخرت سے مراد ہے
Q12. مساوات
Q13. نبی کریم کے اشارے سے چاند کے ٹکڑے ہوئے؟
Q14. حضرت خالد بن ولید کا لقب کیا تھا؟
Q15. شاہ حبشہ کا لقب تھا
Q16. دنیا کے مختلف ممالک کا محل وقوع کس معلوم کیا جاتا ہے؟
Q17. پاکستان میں کون سا نظام حکومت وضع ہے؟
Q18. دوسرے مملک سے تعلقات کو کیا کہا جاتا ہے؟
Q19. قائد اعظم نے 14 نکات کب پیش کیئے ؟
Q20. پنجاب کے کتنے اضلاع ہیں ؟
Q21. گلیشر کتنی اقسام کے ہوتے ہیں ؟
Q22. پاکستان کے مشرق میں کون سا ملک واقع ہے؟
Q23. کا قیام کب عمل میں آیا GPO
Q24. سر سید نے 24 مئی۔۔۔۔۔۔۔۔ کو ایم اے ہائی سکول کی بنیاد رکھی
Q25. تقسیم بنگال کی تنسیخ سے مایوسی ہوئی
Q26. کس پاکستانی کھلاڑی نے پہلی دفعہ۱۰۰ رنز سکور کیئےٹی ٹوئنٹٰی میں
Q27. سال کا سب سے چھوٹا دن کون سا ہے؟
Q28. دنیا کے اکثر ممالک میں مردم شماری کتنے سال بعد ہوتی ہے؟
Q29. کا اجرا کب ہوا cnic پاکستان میں
Q30. پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے؟