CLICK HERE: 39 multiple-choice questions. Take it online with instant scoring and a full answer review.
Compiled from Naib Qasid past papers.
Q1. Normal human body temperature 98.6°F corresponds to _______?
Q2. What is the next number in this sequence: 1, 3, ---, 7, 11?
Q3. گوہر کے معنی کیا ہیں ؟
Q4. خالق کا متضاد کیا ہے؟
Q5. اسم علم کی رو سے"شمس العلماء" کیا ہے؟
Q6. لفظ رہبر کا متضاد کیا ہے؟
Q7. لفظ تن کا مترادف کیا ہے؟
Q8. مسجد نبوی کہاں واقع ہے؟
Q9. اسلام کی سب سے پہلی مسجد کونسی ہے؟
Q10. قرآن پاک کا نزول کس رات کو ہوا ؟
Q11. (0.400) *(10000)
Q12. رفتار اور وقت کے تعلق کو سمجھنے کے لیئےفارمولا ہے
Q13. 2x + 1=7
Q14. ماس اور ولاسٹی کا حاصل ضرب کس کے برابر ہوتا ہے؟
Q15. کسی یونٹ کے طے کر دہ فاصلے کو ۔۔۔۔۔ کہتے ہیں
Q16. لفظ نندوئی کا مونث کیا ہے؟
Q17. دو جملوں میں ربط کےاستعمال ہونے والے حروف کو کیا کہتے ہیں؟
Q18. ان الفاظ میں کونسا تلفظ ٹھیک ہے؟
Q19. گرائمر کی روسے قلم کونسا اسم ہے؟
Q20. تصنیف کی جمع کیا ہے؟
Q21. پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز کونسا ہے؟
Q22. پانی کے ذخائر سے زیر زمین جو نالیاں نکالی جاتی ہیں انہیں کیا کہتے ہیں
Q23. ہائیڈروجن ایک ــــــــــــــــــــــــــــ ہے۔
Q24. نظریہ پاکستان کس نے پیش کیا؟
Q25. فاطمہ جناح نے آل انڈیا مسلم لیگ میں کب شمولیت اختیا ر کی ؟
Q26. پاکستان کے قومی پرندے کا نام بتائیںَ
Q27. مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے کب علیحدہ ہوا؟
Q28. پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب کئے؟
Q29. بیالوجی وہ شاخ جس میں جانداروں کی کلاسیفیکیش کا مطالعہ کیا جائے ــــــــــــــــــــــــ کہلاتی ہے۔
Q30. پاکستان ------ میں بنا
Q31. پاکستان میں قدرتی گیس کا سب سے بڑا ذخیرہ کہاں واقع ہے؟
Q32. قومی اسمبلی میں کل نشستوں کی تعداد کتنی ہے؟
Q33. GHQ Stands for _______?
Q34. میری قوم میں کسی غلطی پر کبھی اتفاق رائےنہیں ہو گا یہ کس کے الفاظ ہیں
Q35. اسلام کے پہلے موذن کون تھے
Q36. جہری نماز سے کیا مراد ہے؟
Q37. قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورۃ کونسی ہے؟
Q38. نزول قرآن کا مدنی دور کتنا تھا؟
Q39. قرآن مجید میں نماز کے ساتھ ساتھ ـــــــــــــــــــــــ کا بھی ذکر آیا ہے۔