NAB Naib Qasid Past Paper 24 05 2022 Mcqs: 18 multiple-choice questions. Take it online with instant scoring and a full answer review.
Compiled from NAB past papers.
Q1. پاکستان کا پہلا آئین کس سن میں پیش کیا گیا ؟
Q2. نیب کے موجودہ چیرمین کون ہیں
Q3. نظام شمسی کے کتنے سیارے ہیں؟
Q4. پاکستان کی بلند ترین چوٹی کون سی ہے؟
Q5. دنیا میں کل کتنے براعظم ہیںَ؟
Q6. متحدہ ہندوستان کے آخری وائسرائے کون تھے؟
Q7. پاکستان کے دوسرے وزیراعظم کون تھے؟
Q8. کانگریس کب وجود میں آئی؟
Q9. آل انڈیا مسلم لیگ کب بنی؟
Q10. قائد اعظم محمد علی جناح کب پیدا ہوئے؟
Q11. انصار مدینہ کے قبائل کا کیا نام تھا؟
Q12. حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا وصال کس عیسوی سال میں ہوا تھا؟
Q13. اسلام کے دوسرے خلیفہ کا نام بتائیں
Q14. حضرت داود علیہ السلام پر کون سی کتاب نازل ہوئی؟
Q15. اسلام قبول کرنے والے پہلے عاقل بالغ مرد کون تھے؟
Q16. نماز قصر کس صورت میں ادا کی جاتی ہے؟
Q17. قرآن مجید کتنے سالوں میں نازل ہوا؟
Q18. نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی ولادت کس عیسوی سال میں ہوئی؟