KPPSC Lecturer Islamiat Past Paper 2022 Mcqs: 32 multiple-choice questions. Take it online with instant scoring and a full answer review.
Compiled from KPPSC past papers.
Q1. Treaty of Hudaybiyyah took place in which Hijri?
- A. 5th
- B. 7th
- C. 4th
- D. 6th
- E. 8th
Q2. حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے جنگ خیبر میں کس یہودی پہلوان/سردار کو جہنم واصل کیا تھا؟
- A. کعب بن اشرف
- B. حیی بن اخطب
- C. مرحب
- D. ان میں سے کوئی نہیں
Q3. قبرص کس خلیفہ کے عہد میں فتح ہوا تھا؟
- A. حضرت ابوبکر
- B. حضرت عمر
- C. حضرت عثمان
- D. حضرت علی
Q4. فتح مکہ کے بعد کونسا غزوہ لڑا گیا؟
- A. خیبر
- B. بدر
- C. موتہ
- D. حنین
Q5. فتح الباری کے مصنف کا نام بتائیں؟
- A. شاہ ولی اللہ
- B. علامہ اقبال
- C. حافظ ابن حجر عسقلانی
- D. سر سید احمد خان
Q6. احسن القصص کس پیغمبر کے قصے کو کہا گیا ہے؟
- A. حضرت موسی
- B. حضرت نوح
- C. حضرت یوسف
- D. حضرت عزیر
- E. ان میں سے کوئی نہیں
Q7. امین الامت کس کا لقب ہے؟
- A. ابووعبیدہ بن الجراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
- B. حضرت حمزہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
- C. خالد بن ولید رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
Q8. قیمت گرانی کیلئے چیزوں کو ذخیرہ کرنا ــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
- A. مندی
- B. احتکار
- C. رجحان
- D. ان میں سے کوئی نہیں
Q9. الکفایہ فی علم الروایہ کے مصنف کون ہیں
- A. جنید بغدادی
- B. خطیب بغدادی
- C. ابن رشد
- D. علامہ اقبال
- E. ان میں سے کوئی نہیں
Q10. سورہ بنی اسرائیل کا دوسرا نام کیا ہے؟
- A. فاتحہ
- B. یاسین
- C. اسراء
- D. نسا
- E. ان میں سے کوئی نہیں
Q11. اصحاب حجر کونسی قوم کو کہتے ہیں
- A. قوم لوط
- B. قوم نوح
- C. قوم ثمود
- D. قوم موسی
Q12. علم الفرائض سے کیا مراد ہے؟
- A. میراث کا علم
- B. ستاروں کا علم
- C. جغرافیائی علم
- D. ان میں سے کوئی نہیں
Q13. تدوین قرآن کی ذمہ داری ــــــــــــــــــــ کے سپرد کی گئی۔
- A. Hazart Umer (R.A)
- B. Hazart Usman ( R.A)
- C. Hazart Ali ( R.A)
- D. Zaid bin Sabit (RA)
- E. None of these
Q14. بارش کیلئے نماز
- A. استسقاء
- B. خسوف
- C. کسوف
- D. ان میں سے کوئی نہیں
Q15. امام دار الہجرت کس کا لقب ہے؟
- A. امام مالک
- B. امام شافعی
- C. شاہ ولی اللہ
- D. ابن رشد
Q16. اساس القرآن کس سورہ کو کہتے ہیں
- A. آل عمران
- B. فاتحہ
- C. نبی اسرائیل
- D. نساء
Q17. تفسیر رازی کا اصل نام کیا ہے
- A. نور الغیب
- B. فاتح الغیب
- C. مفاتیح الغیب
- D. علم الغیب
Q18. وہ کلمہ ہے جواپنے معنیٰ ظاہر کرنے کے لیے دوسرے کلموں کا محتاج ہو
- A. حرف
- B. کہاوت
- C. محاورہ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
Q19. یوم المرحمۃ کس دن کو کہا جاتا ہے؟
- A. فتح خیبر
- B. فتخ مکہ
- C. معراج کے اگلے دن
- D. ان میں سے کوئی ںہیں
Q20. گردش خون کا نظریہ کس نے پیش کیا
- A. شاہ ولی اللہ
- B. ابن رشد
- C. علامہ اقبال
- D. ابن النفیس
- E. ان میں سے کوئی نہیں
Q21. یمین کی کتنی قسمیں ہیں؟
Q22. مدینے کے حدود سے باہر میقات کے علاقے کو کیا کہتے ہیں
- A. تنعیم
- B. ذوالحلیفہ
- C. محسر
- D. ان میں سے کوئی نہیں
Q23. عہد صدیقی میں نبوت کے دعویدار کے خلاف کونسی جنگ لڑی گئی
- A. خیبر
- B. یمامہ
- C. خندق
- D. ان میں سے کوئی نہیں
Q24. حضرت لوط کو کس بستی کی طرف بھیجا گیا تھا؟
- A. جدہ
- B. قبرص
- C. مکہ
- D. سدوم
Q25. اسلامی فقہ کے بنیادی ذرارئع کتنے ہیں؟
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. ایک
Q26. حج اور عمرہ کو ایک ہی احرام سے کرنا کیا کہلاتا ہے
- A. قِران
- B. اِفراد
- C. تَمَتُّع
- D. ان میں سے کوئی نہیں
Q27. غزوہ احزاب میں کس کے رائے پر عمل کیا گیا تھا؟
- A. Hazrat Hamza
- B. Hazrat Umar
- C. Hazrat Salman Farsi
- D. Hazrat Ali
Q28. جعفر بن طیار کس جنگ میں شہید ہوئے؟
- A. جنگ بدر
- B. جنگ یمامہ
- C. جنگ خندق
- D. غزوہ احزاب
- E. جنگ موتہ
Q29. امام ابو حنیفہ کا اصل نام کیا ہے
- A. قطب الدین احمد
- B. نعمان بن ثابت
- C. احمد بن جنبل
- D. جعفر طیار
Q30. کتاب الام امام کے مصنف کا نام بتائیں
- A. شاہ ولی اللہ
- B. امام احمد
- C. ابو حنیفہ
- D. امام شافعی
Q31. بدایۃ المجتہد کے مصنف کا نام بتائیں
- A. شاہ ولی اللہ
- B. علامہ اقبال
- C. سر سید احمد خان
- D. ابن رشد
Q32. الفوز الکبیر کے مصنف کا نام بتائیں
- A. ابن رشید
- B. الطاف حسین حالی
- C. شاہ ولی اللہ
- D. ان میں سے کوئی ںہیں