KPK Jail Warder Past Papers 2022: 53 MCQs split into 2 quizzes of up to 50. Take each online with instant scoring and a full answer review.
53 questions — divided into 2 quizzes of up to 50. Showing Part 1 (Q1–50).
Compiled from Jail Police past papers.
Q1. The shortest Surah of the Holy Quran is _____?
Q2. What was the age of the Holy Prophet Muhammad (ﷺ) bestowed with Prophethood / when he received the first Wahi (Revelation)?
Q3. Cave Hira is in the _______ mountain.
Q4. The Kargil incident happened in which year?
Q5. Which is the Oldest University of Pakistan?
Q6. بابائے اردو کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
Q7. Where is the Principle Seat of Supreme Court located?
Q8. What is the meaning of Sunnah?
Q9. کونسا گناہ سب سے بڑا ظلم ہے؟
Q10. کس غزوہ کا نام غزوہ حوازن بھی ہے؟
Q11. The flight _______ for Islamabad tomorrow.
Q12. Here are your shoes. I ________ them.
Q13. Silk road connects which two countries?
Q14. چاغی ہلز پاکستان کے کس صوبے میں واقع ہیں؟
Q15. "Homer" was a great poet of ancient:
Q16. کون سا مغل بادشاہ اردو کا نامور شاعر تھا؟
Q17. My friends _____________ the prime minister yesterday.
Q18. Iron is ___________ of all metals.
Q19. شیطان بھائی ہے۔
Q20. اللہ تعالی نے مدد حاصل کرنے کا حکم دیا
Q21. چاندی پر زکوت کا نصاب کیا ہے ؟
Q22. According to Constitution of 1962, age limit to cast vote was ___________________?
Q23. اجرک کس صوبے کے لوگوں میں عام ہے؟
Q24. ایک چیزکا کسی خاص خوبی کی وجہ سےدوسری چیز کے مانند قرار دینا کیا کھلاتا ھے؟
Q25. رسول پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے اپنی امت سے خارج قرار دیا جو
Q26. "یہ میری کتاب ہے" اس میں "یہ" کیا ہے؟
Q27. We wanted to say longer but we were running __________ of money.
Q28. "پہاڑ" اسم کی کون سی قسم ہے؟
Q29. حسد سے جل جاتی ہیں۔
Q30. اسلامی نظام حیات کا بنیادی نکتہ کیا ہے؟
Q31. دام کا ایک معنی جال کا ہے دوسرا معنی کیا ہے؟
Q32. وہ کون سی چیز ہے جو اوپر بھی جاتی ہے اور نیچے بھی آتی ہے لیکن حرکت نہیں کرتی؟
Q33. سال کا لمبا ترین دن کون سا ہوتا ہے؟
Q34. شیخ سعدی کس زبان کے شاعر تھے؟
Q35. جب دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ اپنے لغوی معنوں کی بجائے مجازی یعنی غیر حقیقی معنی دے تو کیا کہلاتا ہے؟
Q36. قریبی رشتہ داروں میں رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا بدترین دشمن کون تھا؟
Q37. وما أرسلناك إلا رحمة للعالمين کا ترجمہ کیا ہے؟
Q38. حرف آنا کا کیا مطلب ہے؟
Q39. سمندر کے درمیان کیا آتا ہے؟
Q40. آپریشن راہ راست کس علاقے میں کیا گیا؟
Q41. اگر تین کتابوں کی قیمت 21 روپے ہے تو نو کتابوں کی قیمت کتنی ہوگی؟
Q42. The judge turned _____________ his request for bail.
Q43. At a _____________ date, he was placed in charge of the whole district.
Q44. معلم، پرنسپل، طالب علم اور پروفیسر میں سے کیا مختلف ہے؟
Q45. Cape Town is the seaport of which country?
Q46. لفظ "قصائی" کا مونث کیا ہے؟
Q47. دنیا میں سب سے زیادہ زلزلے کس ملک میں آتے ہیں؟
Q48. ـــــــــــ میں طالبان اور امریکہ کے درمیان افغانستان میں جنگ شروع ہوئی۔
Q49. خیبر پختونخواہ میں انگریز حکومت کے خلاف ـــــــــــــــ کی تحریک اپریل 1930 میں شروع ہوئی تھی۔
Q50. He said, “Why had he visited his uncle yesterday?”