Islamabad Police Constable, ASI Past Papers, Syllabus, Test Preparation
Islamabad Police Constable Past Paper 31-12-2022: 37 multiple-choice questions. Take it online with instant scoring and a full answer review.
Compiled from Islamabad Police Constable, ASI past papers.
Q1. GPS is an abbreviation of _____?
Q2. بابائے اردو کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
Q3. Dina Wadia was the daughter of Muhammad Ali Jinnah was born on ______?
Q4. قرارداد پاکستان کب منظور ہوئی؟
Q5. انتہا پسندی پر مضمون لکھیں کل نمبر 15
Q6. Write a note on the duties of a Good Police Officer? (15 Marks)
Q7. کےٹو پہاڑ کی اونچائی کتنی ہے؟
Q8. تہذیب الخالق نامی رسالے کا اجراء کس نے کیا؟
Q9. فتح مکہ کب ہوئی تھی؟
Q10. اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل کا کیا نام ہےــــــــ؟
Q11. سرکاری حطوط کمپیوٹر میں کس پروگرام میں بنائے جاتے ہیں
Q12. کس آئینی ترمیم کے تحت اختیارات صوبوں کو منتقل کیے گئے
Q13. اقوام متحدہ کے ممبر ممالک کی تعداد کیا ہے
Q14. پاکستان کے ایوان زیریں کے ممبران کی قیادت ہے
Q15. Which of the following are ozone depleting substances?
Q16. سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی کتنی تعداد ہے
Q17. ایوان بالا کے ممبران کی تعداد کیا ہے
Q18. ایک بائیٹ میں کتنے بٹس ہوتے ہیں؟
Q19. سابق فاٹا میں کتنی ایجنسیاں ہیں
Q20. پاکستان اور چین کے درمیان معاشی معاہدے کا کیا نام ہے
Q21. دریائے سندھ پر زیرتعمیر سب سے بڑا ڈیم کا کیا نام ہے؟
Q22. اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی تعداد ـــــــــــــــ ہے۔
Q23. پاکستان میں بجلی بنانے کا سب سے بڑا ذریعہ کونسا ہے؟
Q24. رمضان المبارک اسلامی کلینڈر کا کون سا مہینہ ہے
Q25. اسلامی ممالک میں سب سے زیادہ گنجان آباد ملک کونسا ہےـــــ؟
Q26. ڈیورنڈ لائن کب بنائی گئی ــــــ؟
Q27. جنوبی ایشیا کے ممالک کی تنظیم کا کیا نام ہے؟
Q28. او آئی سی ممبر ممالک کی کیا تعدا ہے؟
Q29. پاکستان کا پہلا نوبل انعام کس کو ملا
Q30. Does he ___________ English?
Q31. نشان حیدر پانے والے افسران کی تعدادہے
Q32. پاکستان کے سب سے بڑے صحرا کا کیا نام ہےـــــــ؟
Q33. سندھ طاس معاہدہ کب ہوا تھا
Q34. منچھر جھیل کس ضلع میں واقع ہےــــــ؟
Q35. خطبہ الہ آباد کب دیا گیا تھا
Q36. پاکستان کا مانچسٹر کس شہر کو کہا جاتا ہے؟
Q37. کرونا وائرس کی ابتدا کس شہر سے ہوئی ـــــــــ؟