FIA Constable Past Paper 29-09-2019: 65 MCQs split into 2 quizzes of up to 50. Take each online with instant scoring and a full answer review.
Compiled from FIA past papers.
Q1. The Synonym of Inferior?
- A. Fit
- B. Fine
- C. Lower / Subordinate
- D. Middle
Q2. When was Indus Water Treaty signed?
- A. September 19, 1950
- B. September 19, 1960
- C. September 19, 1965
- D. September 19, 1973
Q3. By whose order did the massacre take place in Jallianwala Bagh?
- A. Gen. Dyer
- B. Gen. Sherman
- C. Gen. Ulysses
- D. None of these
Q4. پاکستان ریلوے کا پرانا نام کیا تھا؟
- A. اورٹیلٹ ریلوے
- B. آل انڈیا ریلوے
- C. نارتھ ویسٹرن ریلوے
- D. ان میں سے کوئی نہی
Q5. وہ کونسا پرندہ ہے جو اپنے بچوں کو دودہ پلاتا ہے؟
- A. شتر مرغ
- B. ہنس
- C. چمکادڑ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
Q6. پہلی مسلم ریاست کی بنیاد کہاں رکھی گئی؟
- A. فلسطین میں
- B. مکہ میں
- C. ریاض میں
- D. مدینہ میں
Q7. حج کے لیے احرام باندھنا؟
- A. سنت ہے
- B. فرض یے
- C. نفل ہے
- D. واجب ہے
Q8. Simla deputation met with which Viceroy?
- A. لارڈ کلف
- B. لارڈ کرزن
- C. لارڈ منٹو
- D. ان میں کوئی نہیں
Q9. اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں؟
Q10. خالق کا متضاد کیا ہے؟
- A. کامل
- B. ماہر
- C. تخلیق
- D. مخلوق
- E. ان میں سے کوئی نہیں
Q11. Ghulam Muhammad Barrage was constructed on river _____?
- A. Chenab
- B. Indus
- C. Jhelum
- D. None of the above
Q12. اردو ادب کا ایک شاہکار افسانہ آخری آدمی کس کی تصنیف ہے؟
- A. شوکت صدیقی
- B. احمد فراز
- C. مرزا غالب
- D. حمیرہ احمد
- E. انتظار حسین
Q13. خدا کی بستی ناول کس نے لکھا؟
- A. مرزا غالب
- B. احمد فراز
- C. حمیرہ احمد
- D. شوکت صدیقی
- E. ان میں سے کوئی نہیں
Q14. پاکستان کا پہلا آئین کس سن میں پیش کیا گیا ؟
- A. 8th June 1956
- B. 23rd March 1956
- C. 14th August 1956
- D. 25th December 1956
- E. 12th March 1948
Q15. لفظ رہبر کا متضاد کیا ہے؟
- A. رہزن
- B. فرزند
- C. تریاق
- D. متحرک
- E. ان میں سے کوئی نہیں
Q16. وحی کی لغوی معنی کیا ہے ؟
- A. پیغام پہچانہ
- B. قرآن کا ںازل ہونا
- C. چپکے سے دل میں بات ڈالنا
- D. اعلان کرنا
- E. ان میں سے کوئی نہی
Q17. حضرت اسرافیل کا کیا کام ہے؟
- A. بارش برسانہ
- B. صور پھوکنا
- C. روح قبض کرنا
- D. رزق دینا
- E. تمام
Q18. روزہ کس سن ہجری میں فرض ہوا؟
- A. 9th Shaban, 2 A.H
- B. 8th Shaban, 2 A.H
- C. 7th Shaban, 2 A.H
- D. 10th Shaban, 2 A.H
- E. None of these
Q19. گرائمر کی روسے قلم کونسا اسم ہے؟
- A. اسم فاعل
- B. اسم ذات
- C. اسم ظرف
- D. اسم آلہ
- E. ان میں سے کوئی نہیں
Q20. تصنیف کی جمع کیا ہے؟
- A. تصانیفیں
- B. تصانیف
- C. تصالیفات
- D. ان میں سے کوئی نہیں
Q21. پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز کونسا ہے؟
- A. ستارہ بسالت
- B. نشان پاکستان
- C. نشان حیدر
- D. تمغہ جرات
- E. ان میں سے کوئی نہیں
Q22. ہائیڈروجن ایک ــــــــــــــــــــــــــــ ہے۔
- A. ٹھوس
- B. مائع
- C. گیس
- D. یہ سب کے سب
- E. ان میں سے کوئی نہیں
Q23. مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے کب علیحدہ ہوا؟
- A. 1970
- B. 1969
- C. 1965
- D. 1955
- E. 1971
Q24. پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب کئے؟
- A. 24 May 1998
- B. 25 May 1998
- C. 26 May 1998
- D. 28 May 1998
- E. None of the above
Q25. پاکستان میں قدرتی گیس کا سب سے بڑا ذخیرہ کہاں واقع ہے؟
- A. شہدادکوٹ
- B. کرک
- C. سوئی
- D. کراچی
- E. جھنگ
Q26. نزول قرآن کا مدنی دور کتنا تھا؟
- A. دس سال
- B. پندرہ سال
- C. بیس سال
- D. تیس سال
- E. ان میں سے کوئی نہیں
Q27. انگریز سرکار نے تقسیم بنگال کو کب منسوخ کیا؟
- A. 1905
- B. 1907
- C. 1911
- D. 1915
Q28. آل انڈیا مسلم لیگ کب بنی؟
- A. 1906
- B. 1916
- C. 1926
- D. 1936
- E. ان میں سے کوئی نہیں
Q29. قائد اعظم محمد علی جناح کب پیدا ہوئے؟
- A. 1874
- B. 1875
- C. 1876
- D. 1877
- E. ان میں سے کوئی نہیں
Q30. چاندی پر زکوت کا نصاب کیا ہے ؟
- A. سات تولا
- B. پچاس تولا
- C. ساڑہے باون تولا
- D. ساڑے پچپن تولا
- E. Any of above
Q31. 1, 3, 5, 7, 9, 11, _____________________ خالی جگہ پر کیا ائے گا؟
- A. 12
- B. 13
- C. 14
- D. 15
- E. 17
Q32. آصف نے 250 روپے کی کاپیاں خرید کر 500 میں فروخت کیں، نفع یا نقصان کتنا فیصد ہوا؟
- A. پچاس فیصد نقصان
- B. پچاس فیصد نفع
- C. سو فیصد نفع
- D. سو فیصد نقصان
- E. مجھے معلوم نہیں
Q33. آذر بائیجان کا دارلحکومت کیا ہے؟
- A. ویانا
- B. باکو
- C. تاشقند
- D. ان میں سے کوئی نہی
Q34. ایس ایچ او کا کیا مطلب ہے؟
- A. سینیئر ھائوس آفیسر
- B. اسٹیشن ھائوس آفیسر
- C. سینئر ھیڈ آفیسر
- D. ان میں سے کوئی نہی
Q35. ایف آئی آر کا کیا مطلب ہے؟
- A. فرسٹ انویسٹیگیشن رپورٹ
- B. فرنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ
- C. فرسٹ انفارمیشن رپورٹ
- D. فوری انویسٹیگیشن رپورٹ
- E. ان میں سے کوئی نہی
Q36. ایف آئی اے کس انٹرنیشنل ادارے سے مل کر کام کرتی ہے ؟
- A. آئی بی
- B. سی آئی ای
- C. سی آئی ڈی
- D. ایف بی آر
- E. انٹر پول
Q37. ایف آئی اے اکیڈمی کس شہر میں واقع ہے؟
- A. کراچی
- B. مری
- C. اسلام آباد
- D. لاہور
- E. تمام شہروں میں
Q38. بہتہ خوری کے جرم پے کونسی دفعہ لاگو ہوتی ہے ؟
- A. 390
- B. 419
- C. 302
- D. 384
- E. ان میں سے کوئی نہی
Q39. تفتیشی آفیسر کے پاس کیس کے فائل کو کیا کہتے ہیں؟
- A. تفتیشی فائیل
- B. کیس
- C. مثل
- D. فائیل
- E. تمام
Q40. جی ایچ کیو کہاں واقع ہے؟
- A. کوئٹہ
- B. اسلام آباد
- C. کراچی
- D. لاہور
- E. راولپنڈی
Q41. ریمانڈ کسے کہتے ہیں ؟
- A. انسپیکٹر کے حکم سے تفشیش کرنا
- B. عدالت کے حکم سی تشدد کرنا
- C. مجسٹریٹ کی اجازت سے زیر حراست تفتیش
- D. b & c
- E. ان میں سی کوئی نہے
Q42. عقیدہ کی لغوی معنی کیا ہے ؟
- A. مسلمان ہونا
- B. باندہی ہوئی
- C. قائم کرنا
- D. ایمان
- E. ان میں سے کوئی نہی
Q43. قتل کا مقدمہ ___ قانون کے تحت درج ہوگا؟
- A. فوجداری
- B. سول
- C. دیوانی
- D. پولیس
- E. ان میں سے کوئی نہے
Q44. پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز کونسا ہے؟
- A. ستارہ بسالت
- B. نشان پاکستان
- C. نشان حیدر
- D. تمغہ جرات
- E. ان میں سے کوئی نہیں
Q45. ڈکیتی کے جرم پر کونسی دفا لاگو ہوتی ہے؟
- A. 302
- B. 420
- C. 392
- D. 400
- E. 300
Q46. محمڈن ایگلو اورنینٹل کالج کب قائم ہوا؟
- A. 1856
- B. 1857
- C. 1875
- D. 1920
- E. 1935
Q47. مسلم لیگ کا کیام کب عمل میں آیا؟
- A. 1901
- B. 1905
- C. 1906
- D. 1909
- E. 1911
Q48. شاہ ولی اللہ کا انتقال کب ہوا؟
- A. 1756
- B. 1762
- C. 1765
- D. 1769
Q49. سر سید احمد خان کی وفات کس سن میں ہوئی؟
- A. 1817
- B. 1852
- C. 1898
- D. 1899
Q50. آخری گول میز کانفرنس کب ہوئی تھی؟
- A. 1929
- B. 1930
- C. 1931
- D. 1932
- E. ان میں سے کوئی نہیں