ETEA Rescue 1122 Paper 2022 for Posts Bps-05 to 07: 24 multiple-choice questions. Take it online with instant scoring and a full answer review.
Compiled from ETEA past papers.
Q1. The first Muslim woman to receive Nobel Prize in 2003 is ______?
Q2. کونسا گناہ سب سے بڑا ظلم ہے؟
Q3. صلح حدیبیہ کا معاہدہ کس نے لکھا؟
Q4. بنی اسرائیل کے آخری رسول کون تھے؟
Q5. اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی تعداد ـــــــــــــــ ہے۔
Q6. آبادی کے حساب سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟
Q7. آبادی کے حساب سے سب سے بڑا اسلامی ملک کونسا ہے؟
Q8. روزہ دار کے لئے ـــــــــــــــ خوشیاں ہیں۔
Q9. حج اور عمرہ کے دوران حجر اسود کے چومنے کو کیا کہتے ہیں؟
Q10. ـــــــــــ کے منٹو مارلے اصلاحات میں مسلمانوں کے جداگانہ انتخابات کا حق تسلیم کیا گیا تھا۔
Q11. ــــــــــــــــ نے ہندوستان میں مغل حکومت کی بنیاد رکھی۔
Q12. مہاتیر محمد کا تعلق کس ملک سے ہے؟
Q13. مندرجہ ذیل میں سے ـــــــــــــــــــــــــــــ ایٹمی ملک نہیں ہے۔
Q14. ــــــــــــــــــــــــــ متحدہ عرب امارات کا دارالخلافہ ہے۔
Q15. ملالہ یوسفزئی نے ـــــــــــــــــــ میں امن نوبل پرائز اپنے نام کیا۔
Q16. مزدوروں کا دن______________ کو منایا جاتا ہے۔
Q17. سی آئی اے کس ملک کا خفیہ ادارہ ہے؟
Q18. عالمی عدالت انصاف کا ہیڈکوارٹر ــــــــــــــ میں واقع ہے۔
Q19. نماز کی شرائط کتنی ہیں؟
Q20. مشکلات کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنا ــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
Q21. مومنوں کو غزوہ بدر میں خوب آزمایا گیا
Q22. تمہارے لے پالکوں کو اللہ تعالی نے تمہارے ــــــــــــــــــــــــــــ نہیں بنایا
Q23. مخلوق کی رزق رسائی کے کام پر کونسا فرشتہ مقرر ہے؟
Q24. یہودی کس فرشتے کے متعلق کہتے تھے کہ یہ ہمارا دشمن ہے؟