ETEA Police Constable Paper Held 28 August 2022 MCQs: 49 multiple-choice questions. Take it online with instant scoring and a full answer review.
Compiled from ETEA past papers.
Q1. Do you still live in _______ Peshawar?
Q2. جو شخص جمعہ کے دن لوگوں کی گردنوں سے پھلانگ کر گیا گویا اس نے _____ کی طرف پُل بنایا۔
Q3. جب مسلمہ کذاب نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا تو اس کی سرکوبی کے لئے حضرت ابو بکر صدیق رضہ نے لشکر روانہ فرمایا اور مسلمہ کذاب کے لشکر کو شکست ہوئی۔ اس جنگ میں تقریباً کتنے صحابی اور تابعین شہید ہوئے؟
Q4. پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا؟
Q5. کھانا کھایا گیا فعل کی کونسی قسم ہے؟
Q6. My cousin lives _________ Mall Road.
Q7. آنکھوں کی بیماری کس وٹامن کی کمی سے ہوتی ہے؟
Q8. مسلم لیگ کے لئے 1923-1934 کا زمانہ زوال اور مشکلات کا دور کہا جاتا ہے، اس دور میں مسلم لیگ ـــــــــــــ میں تقسیم ہو گئی تھی۔
Q9. فتح مکہ سے پہلے کس قبیلے کے سردار نبی کریم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور قریش مکہ کی زیارتی کا بدلہ لینے کی درخواست کردی؟
Q10. If 9 person can finish a task in 5 days, then how many people are required to complete the same task in 3 days?
Q11. A father is 4 times older than his son. In 20 years he will be twice as old as his son. What age has father now?
Q12. سورہ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ میں اللہ تعالی کے فرمان کے مطابق ہر انسان خسارے میں ہے لیکن وہ لوگ جو ایمان لائے نیک عمل کرتے رئے اور حق کی تلقین کرتے رئے وہ لوگ خسارے سے نکل جاتے ہیں۔
Q13. The mid point of (2,7) and (4,1) is:
Q14. درج ذیل میں سے اسم معرفہ کی نشاندہی کریں۔
Q15. قواعد کی روسے خوبصورت اور جوان اسم کی کونسی قسمیں ہیں؟
Q16. قواعد کی رو سے 'عامر سہیل' کیا ہے؟
Q17. چل بسنا سے کیا مراد ہے؟
Q18. اسم علم کی کتنی قسمیں ہیں ؟
Q19. بندرگاہ محمد بن قاسم کراچی سے ــــــــــــــــ فاصلے پر واقع ہے۔
Q20. پاکستان تحريک انصاف کا قيام کب عمل ميں آيا؟
Q21. لیاقت باغ کہاں واقع ہے؟
Q22. 5% of 260 is equal to:
Q23. The synonym of EASY is
Q24. My pen is broken. Can I borrow __________________?
Q25. A triangle has ________ sides and ________ vertices.
Q26. لفظ 'داستان' کا مترادف کیا ہے؟
Q27. ارے! یہ کیا کہ رئے ہو اس جملے میں حروف کی کونسی قسم استعمال ہوئی ہے؟
Q28. The opposite of INFORMATION is:
Q29. ___________ is a beautiful computer.
Q30. He speaks ________ than a loudspeaker.
Q31. If I ____________ this record, I would give you a big treat.
Q32. How many syllables are there in the word 'Mighty'?
Q33. حضرت جبرائیل کس مقام سے آگے نہ جا سکے؟
Q34. زکوٰۃ کا مقصد کیا ہے؟
Q35. عدی بن حاتم کو اسلام قبول کرنے کا مشورہ کس نے دیا؟
Q36. حدیث کی رو سے اللہ تعالی بہت سی قوموں کو ــــــــــــــــــــــــــــــــــ کی وجہ سے سربلندی عطا فرمائے گا اور بہت سے قوموں کو اس سے غفلت کی وجہ سے گرادے گا۔
Q37. نبی کریم کی رحلت کے بعد کس صحابی نے قرآن قریم کے تمام اجزاء کو نبی کریم کی مقرر کردہ ترتیب کے مطابق یک جا کراکے محفوظ کرادیا؟
Q38. نبی کریم نے ارشار فرمایا: جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر ــــــــــــــــــــــــــــــــرحمتیں نازل فرماتا ہے۔
Q39. دَابِرَ کا معنی ہے
Q40. پاکستان اور بھارت کے مابین 1960 میں کونسا معاہدہ طئے پایا؟
Q41. قائد اعظم نے ـــــــــــــ رپورٹ کے جواب میں اپنے چودہ نکات پیش کیئے تھے؟
Q42. جون 1980 کو کس نے پاکستان میں زکات آرڈینینس نافذ کیا؟
Q43. پیسا ٹاور، جھکا ہوا مینار کس ملک میں واقع ہے؟
Q44. گفتگو میں سلیقہ، عمل میں مطابقت اور رویوں میں اطاعت پیدا ہوگی تو ــــــــــــــــ حق ادا ہوگا۔
Q45. ــــــــ کی فتح کے بعد صلاح الدین ایوبی نے بیت القدس کی طرف رخ کیا۔
Q46. آل انڈیا مسلم لیگ بنانے کی تجویز کس نے پیش کی؟
Q47. لارڈ ڈلہوزی نے 1854 میں کس محکمہ کی بنیاد رکھی؟
Q48. مال کی خرید و فروخت کو کیا کہا جاتا ہے؟
Q49. کس نے 1881 میں فیکٹری ایکٹ منظور کیا جس کے مطابق بچوں کے لئے کارخانوں میں نو گھنٹے اوقات کار مقرر کیئے اور خطرناک مشینری کو محفوظ کرنے کا حکم دیا؟