ETEA Police Constable Paper Held 26 June 2022 MCQs: 64 MCQs split into 2 quizzes of up to 50. Take each online with instant scoring and a full answer review.
64 questions — divided into 2 quizzes of up to 50. Showing Part 1 (Q1–50).
Compiled from ETEA past papers.
Q1. Karachi is called to be the city of light. The word Karachi is?
Q2. A word used to modify a verb or an adjective is called?
Q3. I checked all primary classrooms, no one was there. (Which word is a compound noun?
Q4. During the school assembly, 96 students are standing in 6 equal rows. How many students are there in 1 row?
Q5. دنیا کا اونچا ترین پہاڑ کس ملک میں ہے؟
Q6. There is _____ airport in my city.
Q7. They go to the beach _______ summer.
Q8. ــــــــــــــ کا دوسرا نام صدقہ بھی ہے۔
Q9. گلشن کا مترادف کیا ہے
Q10. پانی کے ذخائر سے زیر زمین جو نالیاں نکالی جاتی ہیں انہیں کیا کہتے ہیں
Q11. پاکستان میں قدرتی گیس کا سب سے بڑا ذخیرہ کہاں واقع ہے؟
Q12. حضرت عائشہ کی کنیت کیا تھی
Q13. پاکستان میں قدرتی گیس سب سے پہلے کس صوبے میں دریافت ہوئی؟
Q14. I need a ___________ of shoes.
Q15. معراج کی رات آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی چوتھے آسمان پر ــــــــــــــ سے ملاقات ہوئی۔
Q16. بارش کیلئے نماز
Q17. حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی کون سی خوبی تاریخ اسلام کا ایک روشن باب ہے۔
Q18. پاکستان کے کس صوبے میں سب سے زیادہ گندم کی پیداوار ہوتی ہے؟
Q19. سویت یونین میں جب ـــــــــــــــــ برسراقتدار آئے تو انہوں نے افغانستان کے معاملے پر لچکدار رویہ اختیار کیا۔
Q20. ستمبر 1978 کو کس نے صدر پاکستا کا عہدہ سنبھال لیا؟
Q21. Find the LCM of 12, 20 and 30
Q22. The HCF of 58 and 72 is
Q23. ناسمجھ، نمک دان، باعمل اور نامکمل میں لاحقہ کونسا ہے؟
Q24. پرچم کا مترادف کیا ہے؟
Q25. کونسا لفظ درست ہے مشتمل یا مشطمل؟
Q26. فتح مکہ کے بعد کفار مکہ کے بارے میں آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے کیا فیصلہ کیا؟
Q27. اللہ کی تلوار کس صحابی کا لقب ہے
Q28. ــــــــ عین خانہ کعبہ کے اوپر ہے، ہر روز ستر ہزار فرشتے اس کا طواف کرتے ہیں۔
Q29. A word adding extra information to a noun/pronoun is called:
Q30. Aslam is climning at tree. Which one is a helping verb?
Q31. دنیا میں کتنے بحر ہیں؟
Q32. جب پانی کافی بلندی سے نیچے گرتا ہے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
Q33. How many seconds are there in one hour?
Q34. Ordinal numbers are used to represent the _________ of the objects.
Q35. How many tens are there in 306?
Q36. مالک کا متضاد کیا ہے
Q37. پاکستان ایک ـــــــــــ ملک ہے۔
Q38. پاکستان کی کل آبادی کا کتنے فیصد زراعت سے وابستہ ہے؟
Q39. What is the feminine of GROOM?
Q40. Does she keep ______ money in MCB bank?
Q41. Maria is the ________ student in the class.
Q42. دنیا کی سب سے لمبی سرحد امریکہ اور ـــــــــــ کے درمیان ہے۔
Q43. What is the quotient, when 45,205 + 74?
Q44. 6 is the __________ of 1, 2, 3 and 6.
Q45. One hundred and one thousand, three hundred and twenty, in numerals can be written as:
Q46. درست جملہ کونسا ہے آنکھوں کا تارا ہونا آنکھوں کا ستارا ہونا
Q47. فاطمہ نے پھل خریدے ہیں۔ فاطمہ کونسا اسم ہے
Q48. پودوں کو زیادہ نہ پانی دو۔ اس جملے میں علامت مفہول کی نشاندہی کریں
Q49. چھٹے کلمے کا نام کیا ہے
Q50. رسالت کے معنی ہیں