FPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved With Details)
All FPSC Past Papers MCQs of Urdu 2023: 30 multiple-choice questions. Take it online with instant scoring and a full answer review.
Compiled from FPSC past papers.
Q1. آگ کا دریا کس کا ناول ہے؟
Q2. وہ اسم جس میں جگہ یا وقت کے معنی موجود ہوں کیا کہلاتا ہے؟
Q3. حاکم کی جمع کیا ہے ؟
Q4. دو یا دو سے زیادہ لفظوں کے ایسے مجموعے کو جسے اہلِ زبان مخصوص اور غیر حقیقی معنوں میں استعمال کرتے ہوئے کہتے ہیں؟
Q5. نظم طلوع اسلام علامہ اقبال کے کسی مجموعہ کلام میں شامل ہے ؟
Q6. وہ کیا ہے جو کسی جاندار، بے جان چیز، جگہ، مقام یا شخص کے نام کو ظاہر کرے؟
Q7. وہ خاص نام جو کسی خوبی یا وصف کی وجہ سے مشہور ہو جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
Q8. گڈریا کس ادیب کا مشہور ترین افسانہ ہے؟
Q9. کا درست ترجمہ کیا ہے؟ Move heaven and earth
Q10. Preposterous کا درست ترجمہ کیا ہے؟
Q11. Latent کا درست ترجمہ کیا ہے؟
Q12. وہ اسم ہے جو اعزاز کے طور پر حکومت، بادشاہ یا عوام الناس کی طرف سے ملا ہو۔ ________
Q13. آہ کو چاہیے اک عمر ار ہونے تک کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک یہ شعر کسی کا ہے ہر
Q14. یعنی احمد ین نے اپنے پہلے شعری مجموعے کا نام کسی شاعر کے شعر سے لیا ہے ؟
Q15. Comprehension passage: Glaciers consist of fallen snow that compresses over many years into large, thickened ice masses. Most of the world's glacial ice is found in Antarctica and Greenland,
Q16. Who wrote afsana 'Anandi'?
Q17. اینٹ، درخت، پتھر، دیوار،چٹان وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہے
Q18. cubکسے کہتے ہیں
Q19. کا درست ترجمہ کیا ہے Sentence of death
Q20. قواعد کے رو سے روٹی و وٹی مین و وٹی کیا ہے؟
Q21. وہ اسم جو خود کسی سے نہ بنا ہو اور نہ ہی اس سے دوسرے الفاظ بنائے جا سکتے ہوں؟
Q22. وہ حروف جو کسی وجہ یا سبب کو ظاہر کریں، کیا کہلاتے ہیں؟
Q23. Who is the current Prime Minister of Palestine?
Q24. سطح کی جمع کیا ہے؟
Q25. جیب کترا "گرائمر کی رو سے کیا ہے"؟
Q26. عیدگاہ, روشندان, کعبہ, یہ اسم ذات کی کون سی قسم ہے
Q27. وہ تین لیٹر دودھ ال یا یی اسم صفت کی کونسی قسم ہے
Q28. وہ فعل جس میں زمانہ حال اور مستقبل دونوں زمانوں کے معنی نکلتے ہوں کیا کہالتا ہے؟
Q29. وہ الفاظ جو اسم کی جگہ استعما ل کیے جاتے ھیں ؟
Q30. لفظ حاکم کا متضاد کیا ہے ؟